فنکشنل لیگ کے رکن سندھ اسمبلی جام مددعلی کی فریال تالپور سے ملاقات

جام مددعلی خان کا فنکشنل لیگ چھوڑ کرپیپلزپارٹی میں شمولیت کافیصلہ،ٓئندہ تین روز میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کاباقاعدہ اعلان کردینگے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 8 دسمبر 2016 16:58

فنکشنل لیگ کے رکن سندھ اسمبلی جام مددعلی کی فریال تالپور سے ملاقات

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08دسمبر2016ء) :مسلم لیگ(فنکشنل )کے رکن سندھ اسمبلی جام مددعلی خان نے فریال تالپور سے ملاقات کی،جس میں جام علی نے فنکشنل لیگ چھوڑ کرپیپلزپارٹی میں شمولیت کافیصلہ کرلیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رکن سندھ اسمبلی جام علی پی ایس 81سانگھڑسے فنکشنل لیگ کی نشست پررکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔تاہم جام علی آئندہ تین روزمیں باقاعدہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردینگے۔