طیارہ حادثہ ،دفترخارجہ میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی

جمعرات 8 دسمبر 2016 16:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2016ء) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ گزشتہ روزحویلیاں کے قریب طیارے کے حادثے میں45سے زائدافرادجاں بحق ہوئے ہیں اس سانحہ نے پاکستانی عوام کوسوگ کی کیفیت میں مبتلاکر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز دفتر خارجہ میں پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ، حادثے میں جاں بحق افراد کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی ، اس موقع پر ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ گزشتہ روزحویلیاں کے قریب طیارے کے حادثے میں45سے زائدافرادجاں بحق ہوئے ہیں اس سانحہ نے پاکستانی عوام کوسوگ کی کیفیت میں مبتلاکر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :