سربراہ پاک فضائیہ سہیل امان کا سانحہ حویلیاں پر اظہار افسوس‘ میتوں کی منتقلی کے لئے سی ون تھرٹی طیارہ مہیا کرنے کی ہدایت

جمعرات 8 دسمبر 2016 15:18

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء) سربراہ پاک فضائیہ سہیل امان نے سانحہ حویلیاں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے میتوں کی منتقلی کے لئے سی ون تھرٹی طیارہ مہیا کرنے کی ہدایت کی ۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے سانحہ حویلیاں پر اظہار افسوس کیا ہے اور میتوں کی منتقلی کے لئے سی ون تھرٹی طیارہ مہیا کرنے کی ہدایت کی۔ میتیں فضائیہ کے طیاروں میں آبائی علاقوں کو منتقل کی جائیں گی۔ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :