پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 دسمبر 2016 15:10

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2016ء) : پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےزلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

(جاری ہے)

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت تاحال معلوم نہیں کی جا سکی جبکہ زلزلے میں کسی نقصان کی اطلاع بھی موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :