طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام 47 مسافروں کے لواحقین کو تدفین کیلئی5 ،5 لاکھ روپے نقد ادائیگی کی جارہی ہے،ترجمان پی آئی اے

جمعرات 8 دسمبر 2016 14:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل کی ہدایت پر طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام 47 مسافروں کے لواحقین کو تدفین کیلئے 5، 5 لاکھ روپے نقد ادائیگی کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق تمام متعلقہ پی آئی اے ڈسٹرکٹ مینجرز کو ذاتی طور پر جاں بحق مسافروں کے گھروں میں جا کر نقد رقم پہنچانے کی ہدایات دے دی گئی ہیں۔ ایوی ایشن قوانین کی مطابق بعد میں قانون کے مطابق جامع کمپینسیشن پیکج کے تحت ادائیگی بھی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :