دس سال پہلے ملتان میں تباہ ہونے والے فوکر طیارے کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی
حویلیاں حادثے اور ملتان میں تباہ ہونے والے فوکر طیارے حادثے میں مماثلت پائی جاتی ہے ،ْ رپورٹ
جمعرات 8 دسمبر 2016 14:19
(جاری ہے)
ملتان طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق فوکر طیارہ حادثہ پائلٹ کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، ملتان فوکرطیارے کا ایک انجن بہت زیادہ گرم ہونے کی وجہ سے اس کا ٹربائن بند ہونے کی وجہ سے فیل ہوا ،ْ انجن بند ہونے کے بعد پائلٹ طیارے کا گیئر اوپر کرنے کے بجائے نیچے کربیٹھا جس کے باعث طیارہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد ہی ایئرپورٹ سے چند کلومیٹر دور گر کر تباہ ہوگیا ،ْملتان طیارہ حادثہ کے تحقیقاتی افسرکے مطابق مکینکل نتائج کی وجہ سے کم اورانسانی غلطی کی وجہ سے حادثات زیادہ پیش آتے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز چترال سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز ایبٹ آباد میں حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگئی جس سے معروف نعت خواں جنید جمشید، ان کی اہلیہ، ڈپٹی کمشنر چترال، ان کی اہلیہ، بیٹی اور3 غیرملکیوں سمیت 47 افراد جاں بحق ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.