وزیر اعلیٰ سندھ سے کور کمانڈرکراچی کی ملاقات

جمعرات 8 دسمبر 2016 13:57

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) کورکمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہاوس میں ملاقات کی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :