پی آئی اے طیارہ حادثہ، کریو ممبر کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 دسمبر 2016 13:35

پی آئی اے طیارہ حادثہ، کریو ممبر کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتقال کر گئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2016ء) : پی آئی اے طیارہ حادثے میں گذشتہ روز عملے کے 5 افراد سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے۔ حادثے میں جاں بحق طیارے کے عملے میں کریو کی دو خواتین بھی شامل تھیں۔

(جاری ہے)

طیارہ حادثہ میں اہلیہ کی موت کی خبر سن کر ایک کریو ممبر کے شوہر کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ بھی انتقال کر گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں کی نماز جنازہ کچھ دیر میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :