شوبز نیوز*

پاکستانی ڈرامہ آج بھی اپنی حیثیت اور پہچان رکھتا ہی: اورنگ زیب لغاری

جمعرات 8 دسمبر 2016 13:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2016ء) اداکاراورنگ زیب لغاری نے کہاہے کہ پاکستانی ڈرامہ آج بھی پہچان رکھتاہے ،وقت کے ساتھ ہرشعبہ میں تبدیلی آتی ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انکاکہناتھاکہ ہم نے جس دورمیں اداکاری شروع کی اس وقت سہولیات کافقدان تھالیکن کہانیوں کے موضوعات اورریہرسل پرزیادہ توجہ دی جاتی تھی ،اب پرائیویٹ پروڈکشنزکی وجہ سے بعض ڈراموں کامعیارضرورگراہے لیکن مجموعی طورپر آج بھی پاکستانی ڈر امہ اپنی حیثیت اورپہچان رکھتاہے۔انہوں نے بتایاکہ میں ان دنوں ڈرامہ سیریل پپابے دردی کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں جس کی ریکارڈنگ گزشتہ روزبیدیاں روڈپرواقع فارم ہائوس میں ہوئی جس میں انجم حبیبی،عصمت اقبال اورسونیامشال نے بھی حصہ لیا۔۔

متعلقہ عنوان :