چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا طیارہ حادثہ پر سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی

جمعرات 8 دسمبر 2016 13:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے طیارہ حادثہ پر سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا‘ الله تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے طیارہ حادثے کے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ الله تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ پی آئی اے کی پرواز نمبر661 کو گزشتہ روز چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثہ پیش آیا تھا جس میں جنید جمشید اور ڈی سی چترال سمیت 48لوگ جاں بحق ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :