ابراہم شاہ رخ خان سے دو قدم آگے

جمعرات 8 دسمبر 2016 13:11

ابراہم شاہ رخ خان سے دو قدم آگے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء) بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان نرم طبعیت اور خوش مزاجی کے علاوہ ساتھی اداکاروں کے ساتھ شرارت کرنے کیلئے بھی مشہور ہیں۔

(جاری ہے)

وہ اپنے ساتھی اداکاروں کو شوٹنگ کے دوران کبھی بور نہیں ہونے دیتے ،خان کی شرارت سے بھرپور یہ عادت ان کے چھوٹے بیٹے ابراہم میں بھی آئی ہے۔ابراہم صرف 3 سال کے ہیں لیکن پوری فلم انڈسٹری میں اپنے والد سے زیادہ مشہور ہیں

متعلقہ عنوان :