اجوکا تھیٹر کے مقبول کھیل ’’دکھ دریا‘ ‘کی 3روزہ نمائش شروع ہو گئی

جمعرات 8 دسمبر 2016 13:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء) سماجی آگاہی اور حقوق نسواں کے حوالے سے اجوکا ء تھیٹر کے مقبول کھیل ’’ دکھ دریا‘‘ کی تین روزہ نمائش آج سے الحمرا آرٹ سنٹرمیںشروع ہوگی جس میں کی افتتاحی تقریب میں فن وثقافت سے تعلق ر کھنے والے افرادکثیرتعدادمیںشرکت کی۔

متعلقہ عنوان :