ہارون آباد بہاولنگر روڈ پر آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،ایک شخص جاںبحق،ایک زخمی

جمعرات 8 دسمبر 2016 12:54

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2016ء) ہارون آباد بہاولنگر روڈ پر آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،ایک شخص جاںبحق،ایک زخمی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ہارون آباد بہاولنگر روڈ پر سورج گنج سکے قریب موٹر سائیکل کو اچانک آئل ٹینکر نے ٹکر مار دی جس کے باعث سلیم نامی شخص جاں جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :