بدقسمت طیارے کی ایئرہوسٹس اسما ء عادل نے موت کی پرواز خود چنی

ائیر ہوسٹس نے جدہ کی فلائٹ تبدیل کرا کے چترال کی پرواز پر ڈیوٹی لگوائی تھی

جمعرات 8 دسمبر 2016 12:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2016ء) سانحہ حویلیاں میں دو ایئرہوسٹسز بھی لقمہ اجل بن گئیں ،اسما ء عادل نے جدہ کی فلائٹ تبدیل کرا کے چترال کی پرواز پر ڈیوٹی لگوائی تھی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق حویلیاں میں گر کر تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کی ایئرہوسٹس اسما ء عادل نے موت کی پرواز خود چنی ۔ جدہ کی فلائٹ تبدیل کرا کے چترال کی پرواز پر ڈیوٹی لگوائی ۔ اسما ء عادل کے دو معصوم بچے ہیں جن میں ایک بیٹاطلحہ اوربیٹی ام ہانی ہے ۔

متعلقہ عنوان :