بھارتی عدالت نے تین طلاقوں کا عمل غیر آئینی قرار دے دیا ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 دسمبر 2016 12:31

بھارتی عدالت نے تین طلاقوں کا عمل غیر آئینی قرار دے دیا ۔ بھارتی میڈیا

الہ آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2016ء) : بھارتی عدالت نے تین طلاقوں کا عمل غیر آئینی قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الہ آباد ہائیکورٹ نے مسلمان خواتین کو تین طلاقیں دینے کا عمل غیر آئینی قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ تین طلاقیں مسلم خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔لہذا یہ عمل غیر آئینی ہے۔

متعلقہ عنوان :