ہالی وڈ کی نئی فلم ’’اے یونائٹڈ کنگڈم ‘‘کا ٹریلر جاری

جمعرات 8 دسمبر 2016 12:25

ہالی وڈ کی نئی فلم ’’اے یونائٹڈ کنگڈم ‘‘کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) ہالی وڈ کی نئی فلم ’’اے یونائٹڈ کنگڈم ‘‘کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق امانا اسانتے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’اے یونائٹڈ کنگڈم ‘‘بوٹسوانا کے بادشاہ اورلندن کے ایک دفتر میں کام کرنے والی خاتون روت ولیمز کی ان کے خاندانوں،برطانوی اور جنوبی افریقی حکومتوں کی مخالفت کے باوجود شادی کی سچی کہانی پر بنائی گئی فلم ہے،جس میں ڈیوڈ اویلیو،روسامونڈ پائک اورٹوم فلٹن اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم 17فروری کونمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :