Live Updates

جنید جمشید کی شہادت پر افسوس ہے، ڈی سی چترال بہترین آفیسر تھے ۔ عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 دسمبر 2016 11:21

جنید جمشید کی شہادت پر افسوس ہے، ڈی سی چترال بہترین آفیسر تھے ۔ عمران ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے جنید جمشید کی شہادت پر گہرا صدمہ پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنید جمشید نے شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ میں میری مدد کی تھی۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے گذشتہ روز طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے ڈی سی چترال کی شہادت پر بھی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ ایک بہترین آفیسر تھے جو بہترین کام ک رہے تھے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے کہا کہ اسامہ وڑائچ نے اپنے کام سے بے لوث لگن کی روایت قائم کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :