پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دیں، طارق فاطمی
پوری دنیا نے پاکستان میں جاری دہشتگردی کے خلاف جنگ کو سراہا ، دہشتگردی کے حوالے سے پاکستانی افواج اور عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، تین سالوں میں بجلی کے بحران کو بہت حد تک قابو پایا جاچکا ہے،سی پیک صرف پاکستان کیلئے نہیں ، اس سے خطے میں خوشحالی آئے گی، امریکہ اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہیں، دونوں ممالک مل کر مختلف شعبوں میں کام کررہے ہیں ْوزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا یونائیٹڈاسٹیٹس انسٹیٹیوٹ آف پیس کی تقریب سے خطاب
جمعرات 8 دسمبر 2016 11:44
(جاری ہے)
2013 سے اب تک پاکستان کے قبائلی علاقوں میں معاشی اور سماجی ترقی کے بارے میں عالمی اداروں نے ہماری کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا نے پاکستان میں جاری دہشتگردی کے خلاف جنگ کو سراہا ہے تاہم دہشتگردی کے حوالے سے پاکستانی افواج اور عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ تین سالوں میں بجلی کے بحران کو بہت حد تک قابو پایا جاچکا ہے۔ سی پیک صرف پاکستان کیلئے نہیں بلکہ اس سے پورے خطے میں خوشحالی آئے گی۔ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہیں اور دونوں ممالک مل کر مختلف شعبوں میں کام کررہے ہیں۔ امید ہے کہ ٹرمپ حکومت بھی پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوطی اور مستحکم کرنے کیلئے ساتھ کام کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.