کراچی، پولیس کی کارروائی میں 3ملزمان گرفتار

جمعرات 8 دسمبر 2016 11:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2016ء) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون مدینہ کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کی مدینہ کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان نمروز، سلیمان اور راجہ رفیق کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم نمروز مفرور ملزمان کو پناہ فراہم کرتا تھا، جبکہ ملزم سلیمان اور راجہ رفیق عادی مجرمان ہے اور لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

متعلقہ عنوان :