چنیوٹ میں سرچ آپریشن ، 12 افراد اسلحہ سمیت گرفتار

جمعرات 8 دسمبر 2016 11:37

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2016ء) چنیوٹ میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 12 افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔دوسو سے زائد افراد کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس نے سٹی سرکل کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران 12 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد ہوا۔دوران سرچ آپریشن200سے زائدمشکوک افراد کی بائیومیٹرک ڈیوائس اورفزیکل چیکنگ کی گئی۔۔

متعلقہ عنوان :