پاک فوج کےجوان طیارہ حادثے کی جگہ پر تعینات

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 8 دسمبر 2016 10:57

پاک فوج کےجوان طیارہ حادثے کی جگہ پر تعینات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8دسمبر۔2016ء) پی آئی اے کی طیارہ حادثہ کی جگہ پر پاک فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 3 ہیلی کاپٹرز سے میتیں ایبٹ آباد سے پمز اسپتال منتقل کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

ہیلی کاپٹرز سے میتیں سی ایم ایچ راولپنڈی بھی منتقل کی جائیں گی۔ پاک فوج کے جوانوں نے جائے حادثہ کو گھیرے میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :