دبئی:12ربیع الاول کے سلسلے میں 11ستمبر کو تمام سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کو چھٹی

جمعرات 8 دسمبر 2016 08:14

دبئی:12ربیع الاول کے سلسلے میں 11ستمبر کو تمام سرکاری اور نجی شعبے کے ..

دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ، 08دسمبر2016):متحدہ عرب امارات کی وزارتِ ہیومین ریسورس اینڈ ایمرٹائزیشن کے مطابق حضورﷺ کی پیدائش کے سلسلے میں 11ستمبر 2016بروز اتوار تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے ملازمین کو چھٹی ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس موقع شیخ راشد المکتوم ، شیخ خلیفہ بن زید النہیان اور تمام اہم ارکان کی طرف سے امارات میں رہنے والوں کومبارک باد اور نیک تمناؤں کا پیغام دیا ہے ۔