چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا طیارے کے حادثہ پرگہرے رنج و غم کااظہار

جمعرات 8 دسمبر 2016 11:06

اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ایبٹ آباد میں طیارے کے حادثہ پرگہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :