میٹرو بس منصوبے کے تقریباً 85فیصد متاثرین کو ادائیگی کا عمل مکمل کیا جاچکا ہے ،چوہدری غلام مصطفی
بدھ 7 دسمبر 2016 23:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میٹرو بس منصوبے کے تقریباً 85فیصد متاثرین کو ادائیگی کا عمل مکمل کیا جاچکا ہے جبکہ تقریباً 10فیصد متاثرین نے ملکیت اور وراثت کے حوالے سے عدالتوں سے رجوع کررکھا ہے جنہیں کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں ادائیگی کی جائے گی ۔
ایل اے سی نے بتایا کہ کچھ متاثرین ایسے بھی ہیں جن کے کیسز عدالتوں میں نہیں ہیں اور نہ ہی وہ میٹرو روٹ میں آنے والی اپنی قطعہٴ اراضی کا معاوضہ لینے کے لئے رابطہ کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایسے متاثرین فوری طور پر معاوضے کے حصول کیلئے ایم ڈی اے بلڈنگ میں واقع ان کے آفس سے رابطہ کریں ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.