طیارہ حادثہ میں جاں بحق 40 افراد کی میتیں مل گئیں ، ایوب میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا

بدھ 7 دسمبر 2016 23:45

طیارہ حادثہ میں جاں بحق 40 افراد کی میتیں مل گئیں ، ایوب میڈیکل ٹیچنگ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) حویلیاں کے نزدیک پی آئی اے کے طیارہ کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 40 افراد کی میتیں مل گئی ہیں جنہیں ایوب میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کے 500 جوان، 8 آرمی میڈیکل ٹیمیں، 11 ایمبولینسیں اور 82 پیرا میڈیکس حصہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :