صوبائی حکومت نے تعلیمی میدان میں انقلاب برپاکیا ہے، محمود خان
بدھ 7 دسمبر 2016 23:43
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے عمائدین کے ایک بڑے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ صوبائی وزیر نے وفد کو یقین دلایا کہ اس کے تمام جائز مسائل و مشکلات کا ازالہ کرنے کیلئے متعلقہ حکام سے رابطہ کیاجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین کو ہماری صوبائی حکومت کے بڑے بڑے منصوبے کیوں نظر نہیں آتے جن میں چکدرہ موٹر وے ، چکدرہ سے کالام تک ایکسپریس وے کی تعمیر اور لنڈاکی سے لیکر با غ ڈھیری تک دریائے سوات کے کنارے سڑک تعمیر کرنے کی فیزبیلٹی سٹڈی کے لئے بجٹ میں پانچ کروڑ روپے مختص کرنے کے منصوبے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اربوں روپے کی لاگت سے سیلاب سے بچائو کے حفاطتی پشتوں اور ایریگیشن چینل کی تعمیر ہو رہی ہے جس سے کافی آبادیا ںسیلابی نقصانا ت سے محفوظ ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے گیارہ دسمبر کو ہونے والے دورہ سوات کے لئے گئے انتظامات کا بھی تفصیل سے جائزہ لیا۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.