پی آئی اے طیارہ حادثے کی41لاشیں ایوب میڈیکل کمپلیکس پہنچا دی گئیں

بدھ 7 دسمبر 2016 23:42

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) پی آئی اے طیارہ حادثے کی41لاشیں ایوب میڈیکل کمپلیکس پہنچا دی گئیں،ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ایوب میڈیکل کمپلیکس نے میڈیا کو بتایا کہ طیارے کے حادثے میں جاں بحق افراد کی41لاشیں ایوب میڈیکل پہنچا دی گئی ہیں۔ ۔۔۔(ولی)

متعلقہ عنوان :