حکومت بلوچستان کا اعلامیہ

بدھ 7 دسمبر 2016 23:33

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق وکیل احمد( بی سی ایس/بی ایس17-) کا تبادلہ کرکے سیکرٹری پی ٹی اے تعینات جبکہ ان کے پیشرو عبدالخالق مندوخیل (بی سی ایس/بی ایس17-) کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو رپورٹ کرنے ، عمران ابراہیم ( بی سی ایس/بی ایس17-) اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کو اسسٹنٹ کمشنر مستونگ اور عبدالکبیر ( بی سی ایس/بی ایس17-) اسسٹنٹ کمشنر برشور کو اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ تعینات کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :