محکمہ بہبود آبادی کا اعلامیہ

بدھ 7 دسمبر 2016 23:32

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء)محکمہ بہبود آبادی کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد اشرف ناصر(BPS17)جوکہ 17نومبر 2007سے محکمہ بہبود آبادی میں ضم ہو چکے تھے۔

(جاری ہے)

ملازمت ہائے عمومی نسم و نسق کے ایک حکمنامے کے تحت ان کی خدمات واپس اپنے محکمہ (برائے علاقائی ٹریننگ انسٹویٹ) میں واپس تفویض کی گئیں ہیں۔