تین آفیسران کو ڈپٹی کنزرویٹو آف فارسٹ کے عہدے پر مستقل بنیاد پر ترقی دے دی گئی

بدھ 7 دسمبر 2016 23:31

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء)صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارش اور مجاز حکام کی منظوری سے محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے ڈویژنل فارسٹ آفیسران مسکین شاہ، عمر فاروق اور راجہ آصف لطیف کو ڈپٹی کنزرویٹو آف فارسٹ کے عہدے پر مستقل بنیاد پر ترقی دے دی گئی ہے۔