حویلیاں طیارہ حا دثہ میں جاں بحق ہو نے والوں میں فیصل آباد کے 1خاتون سمیت 2افراد بھی شا مل

بدھ 7 دسمبر 2016 23:30

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) حویلیاں طیارہ حا دثہ میں جاں بحق ہو نے والوں میں فیصل آباد کے 1خاتون سمیت 2افراد بھی شا مل تفصیلات کے مطا بق عبداللہ پور کے رہا ئشی خا لد منصور چترال گیا واپسی سے چند منٹ پہلے گھر وا لوں کو اپنی وا پسی کا ایس ایم ایس کیا جو انکی زندگی کا آخری میسج ثا بت ہوا خلاد منصور 10روز پہلے ہی چترال گیا تھا شمسی ٹیکسٹا ئل کے ما لک راجہ سلیم کی اہلیہ چترال کی رہا ئشی تھیں اپنا پاسپورٹ بنوانے کے لیے آبا ئی گا ئوںگئی واپسی کے لیے حا دثے کا شکار ہو نے والے بدقسمت طیارے میں سوار تھیں انکا سفر بھی مکمل نہ ہو سکا اور جا ں بحق ہو گئی بدقسمے طیارہ حا دثے میں جاں بحق ہو نے دونوں افراد کے ہل خا نہ کو ٹی وی چینل پر نا موں کی لسٹ جاری ہو نے کے بعد پتہ چلا۔

متعلقہ عنوان :