افتخار محمد چوہدری کا حویلیاں واقعہ پر اظہار افسوس

بدھ 7 دسمبر 2016 23:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) سابق چیف جسٹس اور صدر پاکستان جسٹس و ڈیموکریٹک پارٹی افتخار محمد چوہدری نے پی آ ئی اے کی پرواز پی۔

(جاری ہے)

کے 661 کو پیش آنے والے حادثے میںجنید جمشید اور ان کی اہلیہ سمیت 47 قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دٴْکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اورجاں بحق ہونے والوں کے ورثا سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :