جنید جمشید ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے ، ان کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے ،شہباز شریف

بدھ 7 دسمبر 2016 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے جنید جمشید ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے اور وہ مختلف طبقات میں یکساں ہردلعزیز تھے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مجھے جنید جمشید کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہی- دعا ہے کہ اللہ تعالی جنید جمشید کے غمزدہ خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :