صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سید محمد طیب ایڈوکیٹ کا طیارے حادثے پر اظہار افسوس

بدھ 7 دسمبر 2016 23:22

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید محمد طیب ایڈوکیٹ نے طیارے کی تباہی اور اس کے نتیجہ میں ہونے والی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے واقع میں جاں بحق ہونے والوں کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی ۔