لاہور، سی آئی اے کوتوالی نے دبئی سے آنیوالے اشتہاری کو ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا

بدھ 7 دسمبر 2016 23:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) سی آئی اے کوتوالی نے دبئی سے آنیوالے اشتہاری کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اسلام پورہ تھانے میں قتل کا شتہاری علی رضا شیرازی گزشتہ روز دبئی سے لاہور ائیرپورٹ پہنچا جہاں سی آئی اے کا انسپکٹر طارق سجوار اپنی ٹیم کے ہمراہ پہلے سے موجود تھا جنہوں نے علی رضا کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے سی آئی اے کوتوالی منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :