․لاہور،گجر پو رہ کے علا قہ میں تیزاب گردی کا واقعہ، دیرینہ دشمنی پر دو خواتین سمیت 3 افراد پر گھر میں گھس کر تیزاب پھینک دیا گیا

بدھ 7 دسمبر 2016 23:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) گجر پو رہ کے علا قہ میں تیزاب گردی کا واقعہ، دیرینہ دشمنی پر دو خواتین سمیت 3افراد پر گھر میں گھس کر تیزاب پھینک دیا گیا، ریسکیو نی متاثرہ افراد کو طبی امداد کیلئی ہسپتال منتقل کر دیا، ڈاکٹرز کی مطابق متاثرہ خواتین کا جسم پندرہ فیصد جھلس گیا اور مرد کا سر اور کان متاثر ہوئی ہیں، پولیس نی واقعی کی رپورٹ درج کر کی ملزمان کی تلاش شروع کردی، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نی واقعی کا نوٹس لیتی ہوئی پولیس حکام سی رپورٹ طلب کر لی۔

بتایا گیا ہی کہ گزشتہ روز گجر پو رہ کی علاقی نیو کرول سٹریٹ نمبر 28، نزد رنگ والا کارخانہ میں تین افراد پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ اطلاع ملنی پر ریسکیو 1122کی عملی نی تیزاب سی متاثرہ 27سالہ شمع زوجہ ، 40سالہ سرور بی بی زوجہ بوٹا اور 45سالہ اقبال ولد جان محمد کو میو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کو طبی امداد فراہ کی جارہی ہی ۔

(جاری ہے)

اطلا ع ملتی ہی پو لیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس کی مطابق تحقیقات شروع کی دی گئی ہیں کہ تیزاب کس نی اور کیوں پھینکا اور تیزاب پھینکنی والی ملزمان کی تلاش بھی شروع کر دی گئی ہے۔متاثرہ شخص نی بتایاکہ ایک عورت اور دو نامعلوم مرد گھر میں داخل ہوئے۔ ان افراد سی چھ سال سی دشمنی چل رہی ہے۔ اس دوران مخالفین دھمکیاں دیتی رہے۔ ڈاکٹرز کی مطابق دونوں خواتین کا جسم پندرہ فیصد جھلس چکا ہے۔

ڈاکٹرز نی بتایاکہ تیزاب سی متاثرہ شخص محمد بوٹا کا سر اور کان متاثر ہوئی ہیں۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نی واقعی کا نوٹس لیتی ہوئی پولیس حکام سی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیرانسانی حقوق خلیل طاہر سندھو نی کہاکہ متاثرہ افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیرانسانی حقوق نی ملزموں کو فوری گرفتار کرنی کی یقین دہانی کروائی۔ پو لیس کے مطابق تفتیش کر رہے ہے اصل حقا ئق ملز ما ن کی گر فتا ر ی کے بعد سا منے آ ئیں گئے اور ملز مو ں کو جلد گر فتا ر کر لیا جا ئے گا ۔