دبئی کے یوم آزادی کے حوالے سے تقریبات میں اوپن برج کی ٹیم کی سابق ڈی جی ایف آئی اے کی قیادت میں شرکت

بدھ 7 دسمبر 2016 23:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) دبئی کے یوم آزادی کے حوالے سے ہونے والی تقریبات میں اوپن برج کی ٹیم نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کی قیادت میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

پاکستانی ٹیم نے اوپن برج کے مقابلوں میںپہلی پوزیشن حاصل کی جس پر سابق ڈی جی ایف آئی اے ،سابق سیکرٹری نارکوٹکس کنٹرو ل غالب علی بندیشہ اور اسد مقبول کو پہلا انعام ٹرافی اور 3300ڈالرنقد دیئے گئے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل اوپن برج گیمز رواں سال ماہ ستمبر میں پولینڈ میںمنعقد ہوئیں جن میں پاکستانی ٹیم نے شرکت کی تھی۔

متعلقہ عنوان :