حادثے کا شکار پی آئی اے طیارے میں سابق کرکٹر سید انور کو بھی اسلام‌ آباد آنا تھا، تاہم آخری لمحات میں ارادہ ملتوی کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 7 دسمبر 2016 21:32

حادثے کا شکار پی آئی اے طیارے میں سابق کرکٹر سید انور کو بھی اسلام‌ ..

چترال (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07دسمبر2016ء) حادثے کا شکار پی آئی اے طیارے میں سابق کرکٹر سید انور کو بھی اسلام‌ آباد آنا تھا تاہم انہوں نے آخری لمحات میں ارادہ ملتوی کر دیا تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر سعید انور کے ایک رشتے دار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے طیارے میں سعید انور کو بھی اسلام آباد آنا تھا۔ تاہم سعید انور نے آخری لمحات میں اسلام آباد آنے کا ارادہ ملتوی کر دیا۔ واضح رہے کہ سعید انور تبلیغی جماعت کیساتھ چترال میں موجود ہیں اور ان کی ہی دعوت پر جنید جمشید چترال گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :