پی آئی اے کے چیئرمین اور چیف آپریٹنگ آفیسر کا طیارہ حادثے میں جاںبحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس

بدھ 7 دسمبر 2016 23:17

پی آئی اے کے چیئرمین اور چیف آپریٹنگ آفیسر کا طیارہ حادثے میں جاںبحق ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) کے چیئرمین اعظم سہگل اور چیف آپریٹنگ آفیسر برنڈ ہلمنڈ برانڈ نے طیارہ حادثے میں جاںبحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق چیئرمین اور سی او او کی ہدایات پر ایمرجنسی ریسپانس سینٹر قائم کیا گیا ہے اور پی آئی اے انتظامیہ تمام امور کی نگرانی کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :