جنید جمشید ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے ، ان کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے ‘شہباز شریف

بدھ 7 دسمبر 2016 23:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے جنید جمشید ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے اور وہ مختلف طبقات میں یکساں ہردلعزیز تھی- مجھے جنید جمشید کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہی- دعا ہے کہ اللہ تعالی جنید جمشید کے غمزدہ خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائی-

متعلقہ عنوان :