جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر کا طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ 7 دسمبر 2016 23:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2016ء) جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر نے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر نے پی آئی اے کے کریش ہونے والے مسافر جہاز PK 661 کے بارے میں بیان جاری کیا اور حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے ساتھ دکھ کا اظہار کیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ یہ حادثے کا شکار ہونے والا جہاز کا سیریل نمبر 663 ہے۔

متعلقہ عنوان :