حادثے کاشکارطیارہ15ہزارفٹ کی بلندی پرتھا،17900کلوگرام وزن تھا

بدھ 7 دسمبر 2016 23:13

حادثے کاشکارطیارہ15ہزارفٹ کی بلندی پرتھا،17900کلوگرام وزن تھا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء)حادثے کاشکارطیارہ15ہزارفٹ کی بلندی پرتھا،17900کلوگرام وزن تھا۔ تفصیلات کے مطابق حویلیاں میں حادثے کاشکارہونے والابدقسمت اے ٹی آر42طیارہ لینڈنگ سے 50فٹ کی دوری پرتھااورحادثے کے وقت طیارہ فضاء میں 15ہزارفٹ کی بلندی پرتھا،سامان اورفیول طیارے میں 17900کلوگرام وزن تھا۔

(جاری ہے)

طیارے کے پائلٹ نے مددکیلئے آخری کال کی تھی ،طیارے کی رفتار563کلومیٹرفی گھنٹہ تھی۔(یاسرعباسی)