جائے حادثہ سے امدادی ٹیموں کوجنیدجمشیدکاپرس مل گیا

بدھ 7 دسمبر 2016 23:13

حویلیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) جائے حادثہ سے امدادی ٹیموں کوجنیدجمشیدکاپرس مل گیا،امدادی کارکن کے مطابق پرس میں جنیدجمشیدکی تصویربھی ہے ،جوانہیں امدادی کاموں کے دوران ملاہی۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :