چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کی سفارش پر شیر شاہ کاسی چیئرمین بلوچستان سروس ٹرائبونل تعینات

بدھ 7 دسمبر 2016 23:06

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی سفارش اور مجاز حکام کی منظوری کے بعد شیر شاہ کاسی کو چیئرمین بلوچستان سروس ٹرائبونل تعینات کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے شیر شاہ کاسی ڈپٹی اٹارنی جنرل بلوچستان کے عہدے پر فائز تھے۔

متعلقہ عنوان :