Live Updates

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ , افسوس کا اظہار

بدھ 7 دسمبر 2016 22:56

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اپنی تعزیتی بیان میں انہون نے کہا ہے کہ حادثے میں ممکنہ طور جانی نقصان کی اطلاعات انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صوبائی حکومت امدادی کاموں میں تمام سہولتیں فراہم کرے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات