جمعیت علماء اسلام کے رکن قومی اسمبلی مولانا قمرالدین کی وفاقی وزراء اور سیکرٹریز سے ملاقاتیں ‘خضدار کے عوام کے مطالبات اور مشکلات سے آگاہ کیا
بدھ 7 دسمبر 2016 22:49
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ آئندہ سال مارچ میں ایم 8گوادر رتوڈیروشاہراہ مکمل ہورہاہے جس سے آمدور فت اور تجارت کی سہولت میسرآئیگی اس شاہراہ کا م کاافتتاح کرنے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوا زشریف خضدار کادورہ کریں گے۔
خضدار بیسمہ شاہراہ پر کام اگلے چند ہفتوں میں شروع ہوگا۔ ایم این اے مولانا قمرالدین نے کہاکہ عوام کے مسائل کے حل اور ان کی ضرورتوں کوپورا کرنے کے لئے وفاقی سطح پر قومی اسمبلی سمیت ہر فورم پر عوام کا ترجمان بن کر ان کے مطالبے کو اختیار داروں کے سامنے رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ خضدار کوقدرتی گیس کی سہولت کی فراہمی اور ہسپتال کے قیام سے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہوجائیگا۔ صوبے سے محرومیوں کے خاتمہ کے لئے وفاقی حکومت کو اس سے چند قدم آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔تاکہ عوام کے مسائل کو مذیدحل کیا جاسکے اور ان کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کی فراہمی کو ممکن بنایاجاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.