ٹوئیٹ پر چترال کو جنت کا ٹکڑا قرار دینے والے جنید جمشید اپنا سفر مکمل نہ کرسکے

بدھ 7 دسمبر 2016 22:44

ٹوئیٹ پر چترال کو جنت کا ٹکڑا قرار دینے والے جنید جمشید اپنا سفر مکمل ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) حادثے سے تین گھنٹے قبل سوشل میڈیا پر چترال کو جنت کا ٹکڑا قرار دینے والے جنید جمشید چترال سے اسلام آباد تک کا فضائی سفر مکمل نہیں کرسکے ۔

(جاری ہے)

جنید جمشید نے چترال سے واپسی سے تین گھنٹے قبل اپنے آخری سفر سے قبل سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ کیا جس میں انہوں نے چترال کو جنت کا ٹکرا قرار دیا تھا ۔جس کے بعد وہ 3بجکر 50منٹ پر دیگر مسافروں کے ہمراہ اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئے تھے کہ حویلیاں کے قریب طیارہ گر کے تباہ ہوگیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :