ڈی سی چترال اسامہ ورائچ ،چینی باشندہ بھی طیارے میں سوار تھے ،ْمشتاق غنی

بدھ 7 دسمبر 2016 22:41

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2016ء) صوبائی وزیر مشتاق غنی نے کہا ہے کہ طیارے میں ڈی سی چترال اور ایک چینی باشندہ بھی سوار تھا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر کے پی کے مشتاق غنی نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کا شکار ہونیوالے بد قسمت طیارے پی کے 661 میں ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ اور ہی چینگ نامی چینی باشندہ بھی سوار تھا۔