جنید جمشید نے مجھے بہت کچھ سکھایا تھا ،ْ بہت بڑے دل کے آدمی تھے ،ْ جواد احمد

بدھ 7 دسمبر 2016 22:41

جنید جمشید نے مجھے بہت کچھ سکھایا تھا ،ْ بہت بڑے دل کے آدمی تھے ،ْ جواد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2016ء) معروف گلوکار جواد احمد نے کہا ہے کہ جنید جمشید نے مجھے بہت کچھ سکھایا تھا،انہوں نے کبھی کسی سے مکر نہیں کیا،وہ بہت بڑے دل کے آدمی تھے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مجھے اس حادثے کی خبرکابالکل یقین نہیں آرہا،میری جب بھی ان سے ملاقات ہوتی تھی تو وہ بہت اچھے طریقے سے ملتے تھے ۔ ان کا دل بہت صاف تھا،وہ لوگوں کے ساتھ بڑا پیارکرتے تھے اوران کے دل میں نئے آنے والوں کیلئے بہت شفقت تھی۔انہوں نے کہا کہ جنید جمشید کے ساتھ میرا آخری شو امریکہ میں ہوا تھا ،اس شوکے بعد انہوں نے دینی تبلیغ جوائن کرلی تھی۔

متعلقہ عنوان :