وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان کا طیارے حادثے پراظہارافسوس

بدھ 7 دسمبر 2016 22:41

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان کا طیارے حادثے پراظہارافسوس
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2016ء)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے حویلیاں میں پیش آنیوالے طیارے حادثے پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے غم زدہ خاندانوں اور لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہاربھی کیا۔